کراچی میں درجہ حرارت میں کمی آنے لگی

کراچی سے محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 61 فیصد رہا۔ جمعرات اور جمعہ کو شہر کا مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کو درجہ حرارت 36 ڈگری تک پہنچ سکتاہے اور سمندری ہوائیں بحال رہیں گی۔