خوشخبری ! عید پر تمام ٹرینوں کے کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلان

پاکستان ریلوے نے عید کے تینوں دن تمام مسافر ٹرینوں پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا، کرایوں میں رعایت ریلوے کے زیرِ انتظام تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہوگی۔

عید اسپیشل ٹرینوں پر رعایت کا اطلاق نہیں ہوگا، رعایت کا اطلاق صرف کرنٹ بکنگ پر ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *