پاکستان میں سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ ہوگیا

آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کا اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 41 ہزار 300 روپے ہوگیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 1629 روپے اضافے سے 2 لاکھ 6 ہزار 876 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 15 ڈالر اضافے کے بعد 2 ہزار 307 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *