پری مون سون کی بارشوں کے حوالے سے پیش گوئی

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ 19 جون کے بعد ملک میں پری مون سون کی بارشوں کا امکان ہے۔
اس سال معمول سے زیادہ بارش ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔
عید پر میدانی علاقوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔