عید الاضحیٰ سے قبل بڑا ریلیف ملنے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے، پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 28 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 2 پیسے کمی متوقع۔ اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت 2 روپے تک کم ہونے کا امکان ہے۔
وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن 15 جون کو جاری کیا جائے گا۔