کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

ڈیری فارمرز اور ہول سیلرز نے کمشنر کراچی کو راضی کرلیا، جس کے بعد کمشنر نے فی لیٹر دودھ کی قیمت 220 روپے مقرر کردی، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

کمشنر کراچی نے کہا کہ دوھ کی قیمت میں اضافے کی منظوری اس لیے دی کہ دودھ خالص ہوگا۔
مہنگائی کی چکی میں پسے عوام نے اقدام کو ظالمانہ قرار دے دیا۔