ایام تشریق کا اختتام ہوگیا حجاج کی واپسی 20 جون سے ہوگی

ایام تشریق کا اختتام ہوگیا ہے حجاج کرام کی واپسی 20 جون سے ہونا شروع ہو جائیگی۔

مقامی حجاج نے جدہ، مکہ مکرمہ، طائف، مدینہ منورہ، ریاض اور دیگر شہروں کی طرف روانگی شروع کردی۔