Edhi

ڈکیتی مزاحمت پر باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر باپ جاں بحق، بیٹا زخمی ہوگیا، ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

واقعہ کورنگی میں کوسٹ گارڈ چورنگی پر ایل پی جی کی دکان میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا۔

واردات کے بعد ملزمان کو بھی زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔