فرزندِ پاکستان علی شیخانی کا کے الیکٹرک خریدنے کا اعلان

معروف بزنس ٹائیکون علی شیخانی کراچی کی عوام کی خاطر میدان میں آ گئے.
عوام کو ریلیف دلانے کیلئے کے الیکٹرک خریدنے کا اعلان