Dollar

ڈالر 278 روپے 35 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

ڈالر انٹر بینک میں 5 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 35 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا تھا۔