Weather

سمندری ہوائیں بحال، موسم پھر بھی گرم

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہو گئی ہیں، اس کے باوجود موسم گرم ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں سمندری ہوائیں 27 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔