Dollar

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 55 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا۔

انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 55 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا تھا۔