نجی اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق

 جناح اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ اسپتال میں 3 سال کی بچی مردہ حالت میں لائی گئی، بچی کو اختر کالونی میں قائم نجی اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگایا گیا۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق اہلخانہ کا کہنا ہے کہ بچی کو بخار کی شکایت پر نجی اسپتال لے جایا گیا تھا، بچی کو انجیکشن لگنے کے بعد خون جمنے سے جسم میں سوجن شروع ہوئی جس سے اس کی موت واقع ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *