رنچھوڑلائن نیئر حنفیہ مسجد والی گلی سے خاتون کی لاش برامد
کراچی کے علاقے تھانہ گارڈن کی حدود رنچھوڑلائن حنفیہ مسجد والی گلی حسنی بلڈنگ سے دو سے تین روز پرانی خاتون کی لاش برآمد
وجہ موت نامعلوم قانونی کارروائی کیلئے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا،ذرائع
حسنی بلڈنگ سے برآمد ہونے والی لاش کی شناخت رخسانہ زوجہ شاھد عمر 60 سالہ کے نام سے ہوئی
متوفی کی بہن رابطہ نا ہونے پر نے گھر پر آئی تو گھر سے بہن نے دروازہ نہیں کھولا
اہل محلہ نے دروازہ توڑ کے داخل ہوئے اور موت کی اطلاع پولیس کو دی
پولیس نے لاش کو ضابطہ کی کاروائی کرتے ہوئے لاش اسپتال منتقل کردی،
متوقی رخسانہ کا خاوند/شوہر شاہد باوجہ عمرہ ادائیگی سعودیہ میں مقیم ہے، ذرائع