ڈالر کی قدر میں کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوگئی۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 7 پیسے سستا ہو گیا، فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر277 روپے98 پیسے کا ہوگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *