Gold

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار

آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے برقرار ہے۔