Gold

آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی

گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے بڑھی تھی۔

اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے ہوگئی تھی۔

علاوہ ازیں ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2057 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 8 ہزار 333 روپے ہوگئی تھی۔