Edhi

کھارادر میں خالی عمارت کا چھجہ گرگیا، 3 افراد زخمی

علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے عمارت کو ایک سال قبل مخدوش قرار دے کر 3 ماہ قبل خالی کرادیا تھا۔

علاقہ مکین کا مزید کہنا ہے کہ محکمہ آثار قدیمہ نے عمارت کو گرانے کا این او سی تاحال نہیں دیا۔