اسٹاک ایکسچینج تاریخ میں پہلی بار96 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی

اسٹاک ایکسچینج تاریخ میں پہلی بار96  ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی

کاروباری ہفتے کےدوسرےروزپاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلندترین سطح پرپہنچ گئی ہے،ہنڈریڈ انڈیکس1040پوائنٹس بڑھ کر96036 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پرجاپہنچا۔

گزشتہ روزکاروبار کےاختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ 94 ہزار 995 پوائنٹس پربند ہوئی تھی۔

دوسری جانب انٹربینک میں دوران کاروبارڈالر 5 پیسےسستا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر277 روپے80 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے،گزشتہ روز انٹربینک میں ڈ الر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہواتھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *