کراچی میں ٹیٹنس کے انجیکشن کی قلت

سینئر وائس چیئرمین پی سی ڈی اے عبدالصمد بدھانی کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام مال کی عدم دستیابی سے ٹیٹنس کا انجیکشن تیار نہیں ہو سکا، ٹیٹنس کے انجیکشن کی قلت سے مریضوں کو مشکلات درپیش ہیں۔
کراچی میں ٹیٹنس کا اے ٹی ایس انجیکشن ناپید ہے،کچھ دکاندار ٹیٹنس کا انجیکشن بلیک میں فروخت کر رہے ہیں، 50 سے 55 روپے کا 5 ملی لیٹرکا انجیکشن 10 گناہ زائد قیمت پر فروخت کیاجا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *