اورنگی میں گھر سے گولیاں لگی لاشیں برآمد

پولیس کے مطابق ہلاک خاتون کے شوہر نے پولیس کو بتایا کہ بیوی نے خودکشی کی ہے۔ متوفی خاتون نے پہلے بیٹے کو قتل کیا۔
واقعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *