ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان کا کینیڈا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ


افتخار احمد کی جگہ صائم ایوب کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
پاکستان ٹیم اپنی پہلی جیت کی منتظر ہے، پہلے میچ میں امریکا اور دوسرے میں روایتی حریف بھارت سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
ایونٹ میں اِن رہنے کے لیے پاکستان کو نہ صرف اپنے اگلے دونوں میچز جیتنا ضروری ہیں بلکہ امریکا کی بھارت اور آئرلینڈ کے خلاف شکست بھی لازمی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *