نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے سے متعلق خبر درست نہیں، پاور ڈویژن

پاور ڈویژن نے اعلامیہ جاری کر کے آگاہ کیا ہے کہ نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے سے متعلق خبر درست نہیں۔