کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل

کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان کو قتل کردیا گیا۔

موٹرسائیکل سوار 2 ملزمان نے گلی میں بیٹھے نوجوان سے موبائل فون چھین رہے تھے، موبائل فون چھیننے کے دوران ایک ڈاکو نے نوجوان کے سر پر گولی ماری۔