وفاقی کابینہ نے آپریشن عزمِ استحکام کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان کے اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کی توسیع کر دی۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں یہ توسیع دی گئی۔

ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ نے آپریشن عزمِ استحکام کی منظوری دے دی ہے۔